چہار دستی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قسم، ان جانوروں کا انگوٹھا انگلیوں سے مل سکتا ہے تاکہ وہ اگلے پچھلے دونوں اعضا بطور ہاتھ استعمال کر سکیں، چوہتا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - دودھ پلانے والے جانوروں کی ایک قسم، ان جانوروں کا انگوٹھا انگلیوں سے مل سکتا ہے تاکہ وہ اگلے پچھلے دونوں اعضا بطور ہاتھ استعمال کر سکیں، چوہتا۔